• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 29 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ٹرمپ کی حکومتی مدت کے خاتمے سے قبل 850 یہودی گھروں کی منظوری  

پیر 11-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
ٹرمپ کی حکومتی مدت کے خاتمے سے قبل 850 یہودی گھروں کی منظوری  
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ٹرمپ کی دوستی نے اسرائیل کو مستحکم کیا جبکہ امت مسلماں کے اختلافات نے مسلمانوں کو فرقہ فرقہ کردیاہے۔

عبرانی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اقتدار ی مدت  کےدوران ہی نومنتخب صدر جوبائڈن کے اقتدار  سنبھالنےسے پہلے پہلے صہیونی ریاست میں صہیونی آبادکاروں کے لیے 850 یہودی گھروں کی تعمیر کی منظورری دی جائے گی جس کے بعد یہ کہنا بےجا نہ ہوگا کہ امریکی صدرنےاسرائیل کو مستحکم ہونے میں بھرپور مدد کی جبکہ مسلم امہ کے آپس کے اختلافات نے فلسطینی مسلمانوں کو لازوال نقصان  پہنچایا ہے۔

Tags: جوبائڈنصدر ٹرمپصہیونی آبادکارصہیونی ریاستنیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.