• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نیتن یاھوکا غزہ میں بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کرنے کا اعلان

منگل 12-11-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
نیتن یاھوکا غزہ میں بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کرنے کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  اسرائیلی وزیر اعظم  بیجمن نیتن یاہو اور اسرائیلی فوج کے چیف آف اسٹاف ایوک کوکھاوی نے محصور غزہ پر "وسیع پیمانے کا  آپریشن شروع کرنے کا اعلان کیا۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق  وزیراعظم بیجمن نیتن یاھو کی سربراہی میں سیکیورٹی کابینہ  کا اجلاس ہوا، چارگھنٹوتک جاری رہنے والے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے نیتن یاھو کا کہنا تھا کہ ہم غزہ میں کشیدگی نہیں چاہتے لیکن   اسرائیلی فوج پر ہونے والے کسی بھی حملے کو بھرپور جواب دیا جائیگا ۔

واضح رہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم کا یہ بیان غزہ میں  اسلامی جہاد کے اہم کمانڈر بہاء سلیم ابو عطاء کی شہادت کے تھوڑی دیر بعد جاری کیا گیا ہے

صیہونی فوج کی جانب سے ہونے والے حملے اور اس میں بہاء سلیم ابو عطاء کی شہادت کے بعد غزہ سے اسرائیل میں متعدد راکٹ فائر کئے جانے کی بھی اطلاعات موصول ہوئی ہیں

Tags: ایوک کوکھاویبہاء سلیم ابو عطاءبیجمن نیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.