• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نیدرلینڈ زنے اسرائیلی مصنوعات کو متنازع قرار دےدیا

جمعرات 28-11-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
نیدرلینڈ زنے اسرائیلی مصنوعات کو متنازع قرار دےدیا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) نیدرلینڈ ز کی حکومت نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کے حوالے سے یورپی عدالت کے متنازع مصنوعات کے بارے میں دیے گئےفیصلے پرعمل درآمد کی پابند ہے اس ہی فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں قائم یہودی صنعتی کالونیوں میں تیار ہونے والی مصنوعات پر’متنازع’ کا ٹیگ لگا یا گیا ہے۔

عبرانی اخبار نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ یورٹ میں اسرائیل کے سب سے قریبی دوست اور یورپی یونین کے اہم رکن نیدرلینڈ زے فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں قائم یہودی صنعتی کالونیوں میں تیار ہونے والی مصنوعات پر’متنازع’ کا ٹیگ لگا دیا ہے۔

نیدرلینڈ ز کی حکومت نے اپنی پارلیمنٹ کو بتایا ہے کہ وہ یورپی ممالک کی فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی صنعتی کالونیوں میں تیار ہونے والی مصنوعات پر’متنازع’ہونے کا ٹیگ لگانے کی پالیسی پرعمل درآمد کررہی ہے۔

گذشتہ ہفتے نیدرلینڈ ز کی پارلیمنٹ نے حکومت سے کہا تھا کہ اگر ان مصنوعات پر کوئی دوسری علامت موجود نہیں تو حکومت یورپی عدالت کے فیصلے پرعمل درآمد نہ کرے جس میں فلسطینی علاقوں میں تیار کی جانے والی مصنوعات پر ‘متنازع’ کا ٹیگ لگانے کو کہا گیا ہے۔پارلیمنٹ کے مطالبے کے جواب میں نیدرلینڈ زکی حکومت نبے کہا تھا کہ وہ یورپی عدالت کے متنازع مصنوعات کے بارے میں دیے گئےفیصلے پرعمل درآمد کی پابند ہے۔ حکومت کا کہنا تھا کہ ان مصنوعات پر ٹیگ لگانا اسرائیل کو مشکل میں ڈالنا نہیں۔

Tags: اسرائیلی مصنوعاتمتنازع اسرائیلی مصنوعاتہالینڈ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.