• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نیتن یاہو کا متحدہ عرب امارات کا پہلا دورہ

جمعرات 11-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
Netanyahu-arrive-UAE-first-official-visit-Thursday

Netanyahu to arrive UAE for first official visit Thursday

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی وزیر اعظم کا امارات کا یہ پہلا دورہ ہے جو اسرائیل میں تیزی سے پھیلتی کورونا وائرس کی وبا کے باعث کئی مرتبہ ملتوی ہونے کے بعد کیا جا رہا ہے۔

عبرانی نشریاتی ادارے  کے مطابق اسرائیلی ریاست کے صہیونی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاھوکا طیارہ صدی کی ڈیل معاہدے سے سفارتی تعلقات کے قیام کے بعد عرب ملک کے پہلے سرکاری دورے کے لئےآج متحدہ عرب امارات پہنچے گا۔

خیال رہے کہ نیتن یاہو کا یہ پہلا دورہ امارات جو کورونا وائرس کی پابندیوں کی وجہ سے بار بار ملتوی کیا جارہا تھا بالآخر آج ہوگا جو کہ اسرائیلی ائر پورٹ بین گورین سے متحدہ عرب امارات کےلیے روانہ ہوگا جہا ں اسرائیلی وزیر اعظم  سے اماراتی ولی عہد شہزادہ محمد بن زاید اور سینئر اماراتی رہنما  ملاقات کریں گے۔

Tags: بین گورینشہزادہ محمد بن زایدقابض ریاست اسرائیلمتحدہ عرب اماراتنیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.