• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نہتے فلسطینیوں کے قابض اسرائیلی فوج پر ایک ماہ میں 378 حملے

ہفتہ 09-11-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
نہتے فلسطینیوں کے قابض اسرائیلی فوج پر ایک ماہ میں 378 حملے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  نہتے فلسطینیوں نے  دنیا کے  جدید ترین ہتھیاروں سے لیس قابض ریاست اسرائیل کے سامنے سرجھکانے سے ایک باپھر انکار کردیا  اور بے سروسامانی کے باوجود صیہونی ریاست کو باور کرادیا ہے کہ فلسطین کی آزادی تک  مزاحمت جاری رہے گی۔

فلسطینی کی ایک غیر سرکاری تنظیم کی جانب سے جاری رپورٹ کے  مطابق  رواں سال کے گزشتہ مہنے اکتوبر میں  فلسطینی شہریوں کی طرف سے صہیونی فوج کے جرائم کے خلاف 387 مزاحمتی حملے کیےجس میں صیہونی فوج پر پتھراؤ ، پٹرول بموں، چاقو حملوں اور دستی بموں سے حملے شامل ہیں۔

ان حملوں کے نتیجے میں 9 قابض اسرائیلی زخمی ہوئے, فلسطینیوں کی طرف سے صہیونیوں پر 9 بم پھینکے گئے جبکہ فائرنگ کے چار واقعات اس کے علاوہ ہیں فائرنگ سے اسرائیلی فوجی گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا۔

فلسطینی مزاحمت کاروں کی طرف سے چاقو کے تین حملے کیے گئے جبکہ ایک کارروائی یہودی آباد کار کو گاڑی تلے روندنے کی گئی۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کانچ کی بوتلوں سے 19 حملے کئے گئے جبکہ سنگ باری کے غرب اردن میں 136  جب کہ صہیونی فوج سے براہ راست مڈ بھیڑ کے 136 واقعات رونما ہوئے۔ فسطینی شہریوں کی طرف سے غاصب صہیونیوں کے خلاف مزاحمت کے 58 واقعات پیش آئے جب کہ گذشتہ ماہ فلسطینیوں نے 9 بار اسرائیل کے خلاف ریلیاں نکالیں اور مظاہرے کیے۔

Tags: اسرائیلی فوج پر حملےپیٹرول بمفلسطینی مزاحمت کارمزاحمتی کارروائیاںیہودی آباد کار کو گاڑی تلے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.