• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نابلس: مذہبی جنونی آباد کاروں کا فلسطینی گاڑیوں پر پتھراؤ

منگل 02-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
نابلس: مذہبی جنونی آباد کاروں کا فلسطینی گاڑیوں پر پتھراؤ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی آباد کاروں کو قابض فوج کی مکمل سرپرستی حاصل ہے جس کے بعد وہ آئے دن جہاں چاہتے ہیں فلسطینی عوام کے لیے مشکلات کھڑی کر تے رہتے ہیں۔

یہودی شرپسندوں کی بڑی تعداد نے کل سوموار کے روز غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں‌حوارہ کے مقام پر فلسطینیوں کی گاڑیوں پر سنگ باری کی جس کے نتیجے میں کئی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔

تفصیلات ہیں کہ گذشتہ روز شمالی غرب اردن میں یہودی آباد کاری امور کے تجزیہ نگار غسان دغلس کی جانب سے بیا ن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں حوارہ کے مقام پریتسھار نامی یہودی کالونی سے  بڑی تعداد میں آ نے والے مذہبی جنونی آباد کاروں نے فلسطینی باشندوں ‌کی گاڑیوں پرشدید سنگ باری کی جس کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی ہوئے اور گاڑیوں کو  نقصان پہنچا یا گیا۔

یہ بھی اہم ہے کہ نابلس، قلقیلیہ چوک سے گزرنے والی فلسطینی گاڑیاں صہیونی آباد کاروں کے منظم منصوبے کے تحت  شناخت کے بعد پتھراؤ کا نشانہ بنائی گئیں۔

یادر ہےکہ نابلس میں13 بڑی اور 55 چھوٹی یہودی کالونی قائم کی گئی ہیں جن میں فلسطینی اراضی کا 10 ہزار 393 دونم علاقہ غصب کیا گیا ہے۔ صہیونی فوج نے نابلس میں‌80 مقامات کو ممنوعہ علاقے قرار دے کر وہاں پر فلسطینیوں کا داخلہ بند کررکھا ہے۔

Tags: حوارہغسان دغلسمقبوضہ فلسطیننابلسیہودی آباد کار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.