• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

موساد چیف کی اردن کے بادشاہ سے ملاقات، نیتن یاہو کا پیغام پہنچایا

جمعرات 02-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
موساد چیف کی اردن کے بادشاہ سے ملاقات، نیتن یاہو کا پیغام پہنچایا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی ریاست کی  انٹیلیجنس ایجنسی موساد کے چیف ے اُردن کے بادشاہ عبداللہ دوئم سے ملاقات کی اور مغربی کنارے پر اسرائیل کے قبضے سے متعلق وزیر اعظم بینجیمن نیتن یاہو کے پیغام سے آگاہ کیا۔

بین القوامی خبر رساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق  صہیونی ریاست کی خفیہ ایجنسی موساد کے چیف  یوسی کوہن نے اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ دوئم سے  ایک اہم ملاقات کی ہے جس میں انھیں صہیونی وزیراعظم نیتن یاھوکے پیغام سے آگاہ کیا ۔

ملاقات اور اسرائیلی وزیراعظم کے پیغام کے حوالے سے کسی قسم کی تفصیلات منظر عام پر نہیں آئی تاہم خیال ظاہر کیا جارہا ہے کہ   یہ پیغام غرب اردن پر اسرئیلی عملداری کے حوالے سے ہوسکتا ہے ۔

واضح رہے کہ اُردن  کی جانب سے مغربی کنارے پر اسرائیلی قبضے کی سخت مذمت کی گئی ہے  اور اسرائیل کی جانب سے اس اعلان کے بعد سے مغربی کنارے پر اسرائیل کا قبضہ 1994 میں اُردن اور اسرائیل کے مابین ہوئے امن معاہدے کو بھی خطرے میں ڈال دیا ہے۔

Tags: اردنی بادشاہشاہ عبدللہغرب اردننیتن یاھویوسی کوہن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.