• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 9 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

موجودہ حالات میں فلسطین میں انتخابات ممکن نہیں، عزم الاحمد

ہفتہ 11-01-2020
in پی ایل او, حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
موجودہ حالات میں فلسطین میں انتخابات ممکن نہیں، عزم الاحمد
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  فلسطین اتھارٹی کے اہم رہنما کا کہنا ہے کہ  مشرق وسطیٰ کی ابتر صورت حال ، عرب ممالک کے درمیان کشیدگی اور فلسطین میں جاری کشمکش کے ہوتے ہوئے فلسطین میں انتخابات انعقاد ممکن دکھائی نہیں دیتا۔

تنظیم آزادی فلسطین کے ایگزیکٹو اور تحریک فتح کی سینٹرل کمیٹی کے سینیر رکن اور فلسطینی اتھارٹی کے عہدیدار عزم الاحمد نے فلسطینی ٹی وی چینل سے گفتگوکے دوران اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت اسرائیل میں انتخابات سرپر ہیں، ہمیں پہلے دیکھنا ہوگا کہ اسرائیل میں انتخابات کس کروٹ بیٹھتے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ خطے میں جاری کشیدگی، مشرق وسطیٰ کی ابتر صورت حال اور فلسطین میں جاری کشمکش کے ہوتے ہوئے فلسطین میں انتخابات انعقاد ممکن دکھائی نہیں دے رہے ہیں

واضح رہے کہ فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے کئی ماہ قبل ملک میں پارلیمانی اور صدارتی انتخابات کے انعقاد کا اعلان کیا تھا تاہم انتخابات کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا۔ فلسطین کی بڑی جماعتوں میں اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’ نے انتخابات میں بھرپور طریقے سے حصہ لینے کا اعلان کیا ہے۔

Tags: اسرائیلالفتح تحریکتنظیم آزادی فلسطینیحماسعزم الاحمدفلسطین میں انتخاباتفلسطینی اتھارٹی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.