• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 10 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ملائیشین فرمانرواں کی فلسطینیوں کی نصرت کیلئے اجتماعی دعاؤں کی اپیل

جمعرات 18-06-2020
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
ملائیشین فرمانرواں کی فلسطینیوں کی نصرت کیلئے اجتماعی دعاؤں کی اپیل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ )  ملائیشیا کے فرمانرواں نے اپنے عوام سےمطالبہ کیا ہے کہ وہ  مقبوضہ فلسطین کے  مسلمانوں کیلئے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کریں جو صہیونی ریاست کے بدترین ظلم و جبر  کا شکار ہیں اور جو مقبوضہ غرب اردن کے اسرائیل کے الحاق کے خلاف  منصوبے کے خلاف مزاحمت کررہے ہیں۔

ملائیشیا میں شاہی محل سے جاری ایک بیان میں فرمانرواں کے ترجمان احمد فاضل شمس الدین نے کہا گیا ہے کہ ملائیشیا کے فرمانروا سلطان عبداللہ احمد شاہ کو فلسطینی اراضی پر صہیونی ریاست کی خود مختاری کے اعلان پر گہرا صدمہ اور دکھ ہے اور وہ متعدد بار اس حوالے سے اپنی تشویش کا اظہار کرچکے ہیں۔

انھوں نےبتایا کہ ملائیشیا کے فرمانرواں نے  حکومت کی جانب سے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے ممبر ممالک اور بین الاقوامی برادری کے ساتھ مل کر اسرائیل کے مقبوضہ فلسطین کی سرزمین کو ہتھیانے کے منصوبے کے خلاف ہے  کوششوں کی تعریف  کی اور اس کی مکمل حمایت کی ۔

بیان میں مزید بتایا گیا ہے کہ فرمانرواں نے پورے عالم اسلام بالخصوص ملائیشیا کی عوام سے فلسطینیوں کی نصرت اور اسرائیلی مظالم سے نجات کے لیے خصوصی دعاؤں کی اپیل  کرتےہوئے عالمی برادری پر قضیہ فلسطین کے لیے تمام ممکنہ وسائل سے مدد فراہم کرنے پر زور دیا ہے۔

نہوں نے عرب لیگ اور اسلامی تعاون تنظیم سے بھی مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینیوں کو اسرائیلی مظالم سے نجات دلانے کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔

Tags: سلطان عبداللہ احمد شاہصہیونی ریاستغرب اردنملائیشن فرمانرواںملائیشین بادشاہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.