• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ملائشیا کا اردن میں فلسطینیوں کیلئے سفارتخانہ کھولنے کا اعلان

ہفتہ 26-10-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
ملائشیا کا اردن میں فلسطینیوں کیلئے سفارتخانہ کھولنے کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  ملائشیا کے وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیرمحمد نے کہا ہے کہ مظلوم فلسطینیوں کی امداد کیلئے اردن میں ملائیشیاکا  سفارتخانہ کھولا جائے گا۔

گزشتہ روز آزربائیجان کے دارالحکومت باکو میں غیر وابستہ تحریک (این اے ایم ) کے رکن ممالک کے رنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے ملائشیا کے 94 سالہ وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد کا کہنا تھا کہ  قابض صیہونی ریاست کسی طور پر فلسطین میں سفارتخانہ کھولنے کی اجازت نہیں دے گی اس لئے ملائشیا نے مظلوم فلسطینیوں کی براہ راست امداد کیلئے اپنا سفارتخانہ اردن میں کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ڈاکٹر مہاتیر محمد  نے اعتراف کیا کہ اسرائیل فلسطین تک کسی بھی طرح کی امداد نہ  پہنچنے کو یقینی بنائے گا تاہم ہم اپنی کوششیں جاری رکھیں گے اور اپنے بھائیوں کو تہنا نہیں چھوڑیں گے۔

انھوں نے کہا کہ فلسطین پر صیہونی حکومت کا قبضہ ہے جو صدیوں سے آباد فلسطینیوں کی آبائی زمینوں پر غیر قانونی یہودی بستیاں تعمیر کررہی ہے ، انھوں نے  مزید کہا کہ بدقسمتی سے فلسطینی کے خلاف اسرائیلی مظالم پر بین القوامی برادری کی مجرمانہ خاموشی افسوسناک ہے

Tags: "این اے ایماردن میں فلسطینی سفارتخانہباکوغیر وابستہ تحریکفلسطینی سفارتخانہ ؎مہاتیر محمد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.