• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین کے 46 ہزار بچوں نے نئے تعلیمی سال کا آغاز کردیا

جمعہ 30-08-2019
in خاص خبریں
0
مقبوضہ فلسطین کے 46 ہزار بچوں نے نئے تعلیمی سال کا آغاز کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ بیت المقدس میں اقوام متحدہ کے ادارہ برائے بحالی کے تحت چلنے والے 96 اسکولوں کے تقریباً46 ہزار فلسطینی پناہ گزین بچوں نے تعلیمی سال 2019-2020  کا آغازکردیا .

صیہونی افواج کے خوف میں نئے تعلیمی سال کے آغاز پر جہاں بچے اپنے اسکول کے دوستوں سے ملنے کیلئے بے چین  نظر آرہے ہیں وہی ان کو اسرائیلی کی جانب سے اسکولوں پر بمباری کا خوف بھی ہے ۔

ایک بچی سحر استاذ سے پوچھے جانے والے سوال پر کہنا تھا کہ ” ہمیں اپنے اسکولوں کے کھلنے کا بیچینی سے انتظار ہے کیونکہ وہاں ہمارے دوست ہیں اور "انروا” کی جانب سے ہمارے لیئے کھیلنے کے بہت سارے کھلونے اور جھولے ہیں "

ایک اور بچے علی البوشی کا کہنا تھا کہ اسکول جانے کا بہت دل چاہتا ہے لیکن ڈر بھی لگتا ہے کیونکہ اسرائیل ہمارے اسکولو پر بم گراتا ہے جس سے ہم اللہ کے پاس چلے جاتے ہیں ، ،میں ابھی اللہ کے پاس نہیں جانا چاہتا مجھے بڑا آدمی بننا ہے ۔

بیت المقدس کے علاقوں میں یہودی آبادکاروں اور آباد کار تنظیموں کی بڑھتی ہوئی موجودگی کے نتیجے میں بہت سارے طلباء ، بشمول سلوان کے علاقے میں رہنے والے ، صیہونی فوج کے ساتھ  فلسطینیوں کی جھڑپوں اور تناؤ کا باقاعدگی سے مشاہدہ کرتے ہیں، اور یہ صورتحال بچوں کی ذہنی تناؤ کا باعث ہے۔

Tags: 46 ہزار فلسطینی پناہ گزین بچےبمباری کا خوفیہودی آبادکار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.