• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں کورونا ٹیسٹنگ کٹس کی کمی صورتحال کو مزید خراب کررہی ہے، کمال الشخرہ

منگل 14-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں کورونا ٹیسٹنگ کٹس کی کمی صورتحال کو مزید خراب کررہی ہے، کمال الشخرہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ )  فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان نے فلسطین میں کورونا وائرس کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھرمیں عالمی وباء سے متاثرین کی مجموعی تعداد 6،566 ہوگئی ہے جبکہ ٹیسٹگ کٹس کی قلت نے صورتحال کو مزید خراب کردیا ہے۔

مقبوضہ بیت المقدس کے شہر رام اللہ میں کورونا وائرس کے حوالے سے ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے وزارت صحت کے تجرمان ڈاکٹر كمال الشخرہ  نے ملک میں ٹیسٹنگ کٹس کی قلت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے اور ٹیسٹنک کٹس کی کمی صورتحال کو مزید خراب کررہی ہے ۔

انھوں نے بتایا گیا ملک میں اب تک کورونا وائرس کے متاثرین کی مجموعی تعداد 6،566 ہوگئی ہے جبکہ 40 افراد اس مہلک وائرس کا شکار ہوکر جاں بحق ہوگئے ہیں ۔

Tags: فسطینی وزارت صحتکمال الشخرہکورونا وائرسمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.