• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں کورونا وسے متاثرین کی تعداد 216 ہوگئی

پیر 06-04-2020
in خاص خبریں, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں کورونا وسے متاثرین کی تعداد 216 ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان  میں مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوںمیں 22 فلسطینیوں کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی  تصدیق کردی گئی جس کے بعد فلسطین میں کورونا وائرس سے متاثرین کی مجموعی تعداد 216 تک پہنچ گئی ہے جس میں دو کم سن بچے بھی شامل ہیں۔

مقبوضہ فلسطین کے شہر رام اللہ میں فلسطینی وزارت صحت میں ڈائریکٹر جنرل صحت عامہ کمال الشخرن نے بتایا ہے کہ بتایا کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بیت لحم کے نواحی علاقے ارطاس میں کورونا وائرس کےچار مریض سامنے آئے،  الجدیرہ اور القدس میں قطنہ سے مزید ایک ایک مریض کی تصدیق کی گئی ہے، غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ اور البیرہ میں بیتونیا کے مقام پر تین نئے کیس سامنے آئے ہیں،  القدس گورنری میں بیت عنان اور قطنہ میں بھی کورونا کے مزید تین کیسز سامنے آئے جبکہ طولکرم پناہ گزین کیمپ میں دو اور الخلیل میں حلحول کے مقام پر بھی دو کیسز سامنے آئےہیں ۔

Tags: رام اللہ شہرکمال الشخرنکورونا وائرسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.