• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں کورونا وائرس ویکسین کی آمد   

بدھ 30-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں کورونا وائرس ویکسین کی آمد   
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) کورونا سے بچاؤ کی یہ ویکسین مقبوضہ فلسطین میں محصور علاقہ غزہ کی پٹی میں جہاں  سب سے زیادہ کورونا کے متاثرین ہیں کب تک پہنچ پائے گی یہ ایک سوال ہے۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز قابض ریاست فلسطین میں وزارت صحت کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق آئندہ  ہفتے مقبوضہ فلسطین میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کی آمد متوقع ہے  جس کے بعد کورونا کی اس عالمی وباء پر قابو پانا  ممکن ہو جائے گا تاہم مقبوضہ فلسطین میں قائم غاصب صہیونی حکومت کس طور پر مظلوم فلسطینیوں کو اس وباء سے بچاؤ کی ویکسین فراہم کرتی ہے یہ ایک سوالیہ نشان ہے ۔

Tags: اسرائیلی وزارت صحتصہیونیئزمغزہکوروناویکسینمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.