• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 84 ہوگئی

جمعہ 27-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 84 ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  عالمی وباء کوروناوائرس کے باعث مقبوضہ فلسطین میں تعلیمی ادارے  ،  ریستوران ، کیفے ، جم ، شادی ہال اور عوامی مقامات کو ایک ماہ کے لیے بند کر دیا گیا ہے  جبکہ  بیت المقدس شہر میں مساجد اور گرجا گھروں کو بھی بند کردیا گیا ہے۔ 

فلسطینی حکومت کے ترجمان ابراہیم ملحم کا کہنا ہے کہ  غزہ اور غرب اردن میں کورونا وائرس کے 15 نئے کیسز  کے بعد مقبوضہ فلسطین میں  کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 84 ہوگئی ہے ۔

ابراہیم ملحم نے ایک بیان میں کہا کہ  مقبوضہ بیت المقدس کے نواحی علاقے بدو کی رہائشی ایک معمر خاتون کو چند روز قبل کرونا کی تشخیص کے بعد اسپتال منقل کیا گیا تھا تاہم گزشتہ روز  وہ جاں بحق ہوگئی ۔

Tags: ابراہیم ملحمبدوکیغرب اردنغزہفلسطینی وزارت صحتکورونا وائرس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.