• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 38 ہوگئی

پیر 16-03-2020
in خاص خبریں, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 38 ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اریحا میں دو اور رفح گذرگاہ کے قریب ایک شخص کے کرونا وائرس کے شکارہونے کی تصدیق کی گئی تھی جس کے بعد کرونا وائرس کے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 38 ہوگئی ہے۔

فلسطینی وزات صحت کی طرف سے جاری بیان کےمطابق  اریحا شہرسے دوافراد جبکہ رفح گذرگاہ کے قریب ایک شخص کے کورونا وائرس  سےمتاثر ہونے کی تصدیق  ہوگئی ہے ،بیان میں بتایا گیا ہے کہ غرب اردن کے شمالی اور جنوبی شہروں میں 2361 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ لیے گئے تاہم کسی کے بھی اس خطرناک وائرس سے متاثرہونے کی تصدیق نہیں ہوئی ہے، حکومت نے کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر جنوبی غزہ میں 6500 افراد کو گھروں تک محدود کردیا ہے ۔

Tags: اریحاغرب اردنغزہکورونا وائرس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.