• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں کورونا وائرس سے 8 اموات، 665 نئے مریض سامنےآگئے

جمعہ 12-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں کورونا وائرس سے 8 اموات، 665 نئے مریض سامنےآگئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) 56 مریض انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں ہیں جن میں 19 مریضوں کو مصنوعی سانس دی جارہی ہے۔

ذرائع کے مطابق آج صبح  قابض ریاست کے صہیونی وزیر صحت ڈاکٹر مےالکیلا کی جانب سے پریس بریفنگ میں کورونا وائرس کے حوالے بیان جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق مقبوضہ فلسطین میںگذشتہ 24 گھنٹوں کےدوران  کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 8 بتائی جاتی ہے جن میں مغربی کنارے میں اریحا میں 1، الخلیل 2، رام اللہ اور البیرہ 3، سلفیت 1اور غزہ کی پٹی سمیت 8 اموات ریکارڈ کی گئی ہیں جبکہ 665 افراد میں کوروناوائرس کے مثبت اثرات کی تشخیص ہوئی ہے۔

صہیونی وزیر صحت نے رپورٹ کے مطابق کورونا کے شفا یاب مریضوں کی وضاحت کر تے ہوئے اعدادو شمار کا جائزہ لیا گیا جس کی شرح 93.5 فیصد تک پہنچ گئی ہے جبکہ فعال انفیکشن کی شرح 5.4 فیصد تک ہے اور کورونا وائرس کے ہاتھوں جان بحق ہونے والے کی مجموعی شرح 1.1 فیصد ہے۔

Tags: صہیونی وزارت صحتصہیونیئزمکورونا وائرسمقبوضہ فلسطینمےالکیلا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.