• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 32 ہوگئی

پیر 13-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 32 ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ )  فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں کورونا وائرس کے 463 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد ملک میں وائرس سے متاثرین کی مجموعی تعداد۔

مغربی کنارے میں ہفتے کے روز دو فلسطینیوں کی ہلاکت کے بعد کرونا وائرس کی وجہ سے مرنے والے فلسطینیوں کی تعداد 325827 ہوگئی ہے ۔

فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے نئے کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے  اور گزشتہ ہفتے کے دوران الخلیل ، بیت لحم ، رام اللہ ، نابلس اور جینن صوبوں سمیت مقبوضہ بیت المقدس  کے مختلف علاقوں میں  463 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

وزارت صحت نے تصدیق کی ہے کہ فلسطینی علاقوں میں کورونا وائرس کے کیسوں کی کل تعداد 5827 ہوگئی جن میں سے   اب تک 829 صحت یاب ہوچکے ہیں اور 32 کی موت ہوگئی ہے۔

Tags: الخلیلبیت لحمکورونا وائرسمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.