• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کرگئی

پیر 05-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کرگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ فلسطین میں عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 2 لاکھ 51ہزار 2 سو 88 ہوگئی جبکہ اب تک مہلک وائرس کا شکار ہوکر جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد 2ہزار 8سو 6 ہوگئی ہے۔

فلسطینی وزیرصحت می الکیلہ کی جانب سے عالمی وبا کورونا وائرس کے حوالے سے دی جانے والی بریفنگ میں بتایا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں مہلک وائرس سے متاثر ہوکر مزید 25 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 2 ہزار 8سو 6 نئے کیسز رپورٹ کئے گئے اس دوران 1589 مریض جان لیوا وائرس سے صحت یاب ہوئے۔

وزیرصحت نے بتایا کہ متاثرین میں سے 201 انہتائی نگہداشت کے وارڈ میں ہیں جبکہ61 تشویشناک حالت میں وینٹی لیٹر پر ہیں انھوں نے بتایا کہ 91 ہزار 6سو 26 فلسطینیوں کو کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگائی جاچکی ہیں۔

مرنے والوں میں 23 کا تعلق غرب اردن کے اور دو کا غزہ کی پٹی سے ہے،غرب اردن میں 1178 اورغزہ میں 1628 افراد کورونا کا شکار ہوئےجبکہ  فلسطینی  علاقوں میں کورونا سے ہونے والی اموات ایک اعشاریہ ایک فی صد، فعال کیسز کا تناسب 9 اعشاریہ 6 فی صد اور صحت یاب ہونے کا تناسب 89 اعشاریہ 3 فی صد ہے۔

Tags: غزہ کی پٹیکورونا وائرسمقبوضہ فلسطینورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسینوزیرصحت می الکیلہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.