• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین: صہیونی فوج اور فلسطینی باشندوں کے درمیان پرتشدد تصادم

جمعہ 12-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین: صہیونی فوج اور فلسطینی باشندوں کے درمیان پرتشدد تصادم
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج کی اندھا دھندفائرنگ سے متعدد فلسطینی زخمی، درجنوں   گرفتار،

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قابض صہیو نی ریاست اسرائیل میں نابلس کے مشرق میں بیت دجن قصبے میں قابض فوج کی گھر گھر تلاشی کی بلا جواز کارروائی کے خلاف فلسطینی باشندوں اور قابض فوج کے مابین پر تشدد جھڑپیں شروع ہوگئیں جس کے نتیجے میں فلسطینی باشندوں  نے  صہیو نی فوج  پر سنگ باری کی  اور گھریلوساخت کےپیٹرول بموں سے صہیونی فوج کی گاڑیوں کو نشانہ بنایا جبکہ تصادم  میں صہیونی فوج نے براہ راست فائرنگ کی جس کی زد میں آکر متعدد افراد زخمی ہوگئے جن میں 2 فلسطینی نوجوانوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔

صہیونی فوج کی اس کارروائی کے نتیجے میں درجنوں فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا گیا  جن کے ساتھ صہیونی غیر قانونی تفتیشی مراکز میں پوچھ گچھ جاری ہے۔

Tags: بیت دجنصہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینمقبوضہ فلسطیننابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.