• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین: صہیونی آباد کاروں کا فلسطینیوں کے گھروں پر پتھراؤ

ہفتہ 13-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین: صہیونی آباد کاروں کا فلسطینیوں کے گھروں پر پتھراؤ

Occupied Palestine: Zionist settlers throw stones at Palestinian homes

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) شرپسند صہیونی آبادکاروں کے منظم گرو ہ نے فلسطینیوں کے گھروں پر پتھراؤکیا اور علاقہ مکینوں کے گھروں پراسلام مخالف اشتعال انگیز نعرے لکھے جس کے نتیجے میں فلسطینی باشندوں اور آباد کاروں کے مابین تصادم میں اسرائیلی فوج نے بڑے پیمانے پرفلسطینیوں کو گرفتار کر تے ہوئے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل میں نابلس کے جنوب میں حوارہ کے علاقے میں علی الصبح شر پسند صہیونی آبادکاروں کے منظم گرو ہ نے فلسطینیوں کے گھروں پر شدید پتھراؤکیا جس کے نتیجے میں متعدد گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے اور املاک کو بھاری نقصان پہنچاجبکہ صہیو نی آبادکاروں کے پتھراؤسےدرجنوں فلسطینی بھی زخمی ہوگئے۔

صیہونی شر پسند عناصر نے فوج کی موجودگی میں راہ گیر فلسطینیوں کو بھی تشدد کانشانہ بنایا اور علاقہ مکینوں کے گھروں پراسلام مخالف اشتعال انگیز نعرے لکھے جس کے نتیجے میں فلسطینی باشندوں اور آباد کاروں کے مابین تصادم ہوا تاہم ا سرائیلی فوج نے صرف فلسطینیوں کو تشدد کانشانہ بناتے ہوئے بڑے پیمانے پر گرفتار کر تے ہوئے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

Tags: اسرائیلی فوجیحوارہصہیونی آبادکارصہیونیئزممقبوضہ فلسطیننابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.