• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین: شہید بچے کے گھر پر صہیونی فوج کا دھاوا

جمعرات 28-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین: شہید بچے کے گھر پر صہیونی فوج کا دھاوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) سلفیت کے قصبے میں فلسطینی بچے کی شہادت کے بعد قابض فوج کی بے گنا ہ بچے کے والدین پر تشدد کے بعد علاقے میں زبردست جھڑپیں شروع ہوگئیں۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قابض صہیونی فوج نے  مقبوضہ بیت المقدس کے شمالی علاقے سلفیت کےمغرب میں بنی حسن نامی قصبے سے تعلق رکھنے والے 17 سالہ فلسطینی  بچے  عطاءاللہ رایان کی شہادت کے بعد شہید کے گھر پردھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں شہید کے خاندان کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے حراست میں لیا گیا جس کے بعد  مشتعل فلسطینی اہل علاقہ اورصہیونی فوج کے درمیان زبر دست تصادم ہوا اور جھڑپوں کے دوران  متعدد افراد صہیونی فوج پر پتھراؤ کے نتیجے میں حراست میں لے لیے گئے۔

 واضح رہے کہ 2 روز قبل قابض صہیونی فوجیوں کی گولیوں کا نشانہ بننے والا فلسطینی بچہ   عطاءاللہ رایان شدید زخمی ہونے کے بعد شہید ہوگیاجس کے بارے میں غاصب  صہیونی اہلکاروں کی جانب سے الزام عائد کیا تھا کہ فلسطینی نوجوان  نے فوج پر چاقو کی مدد سے حملے کی کوشش کی تھی جسے ناکام بناتے ہوئےغاصب فوج کی جانب سے گولیاں چلائی گئیں۔

Tags: سلفیتصہیونی فوجصہیونیئزمقابض ریاستمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.