• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین : آج کورونا وائرس سے 12 افراد جاں بحق

بدھ 23-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین : آج کورونا وائرس سے 12 افراد جاں بحق
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض ریاست میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس کے متاثرین میں 867 اضافہ

ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ روزانہ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس  کے ہاتھوں 12افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں اور اس وباءکے پھیلاؤ میں خاص کمی واقع نہیں ہوئی ہے جبکہ کورونا وائرس کی جانچ کی  لیبارٹریز میں 867 ایسے افراد کی جانچ کی گئی ہے جن میں اس وباء کے مکمل اثرات پائے گئے ہیں ۔

وزارت صحت کی جانب سے عوام کو مکمل احتیاط کی تلقین کرتے ہوئے سماجی فاصلے کو برقراقر  رکھنے کی ہدایات کی گئی ہیں ۔

Tags: عالمی وباء کورونا وائرسفسطینی وزارت صحتمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.