• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین: 24 گھنٹوں میں کورونا سے27 افراد جاں بحق

جمعرات 17-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین: 24 گھنٹوں میں کورونا سے27 افراد جاں بحق
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) وزارت صحت نے بتایا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں عالمی وباء نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 27 افراد کی جان لے لی جبکہ 2307 نئے مریضوں میں مہلک وائرس کی تصدیق کی گئی ہے۔

فلسطینی وزارت صحت کی  جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران مقبوضہ غرب اردن میں کرونا کے 15 مریض جاں‌بحق ہوئے جبکہ مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں  مہلک وائرس نے 12 افراد کی زندگیوں کے چراغ گل کردیئے

رپورٹ میں ‌کہا گیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران فلسطینی علاقوں میں ‌کرونا کے مزید 2307 مریض سامنے آئے۔ غرب اردن میں ‌نئے آنے والے مریضوں ‌کی تعداد 1598  اور غزہ میں‌ 709 بتائی گئی ہے۔

وزارت صحت کے مطابق اس وقت فلسطینی علاقوں سے تعلق رکھنے والے 135 مریضوں ‌کی حالت خطرے میں ہے جب کہ 39 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں۔

Tags: غرب اردنغزہکورونا وائرس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.