• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ بیت المقدس: صیہونی فوج کی کارروائیاں، تین فلسطینی گرفتار

جمعہ 05-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ بیت المقدس: صیہونی فوج کی کارروائیاں، تین فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں  صیہونی فوج  نےگھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران انتظامی قید کاٹ کررہا ہونے والے فلسطینیوں سمیت دیگر دو فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا۔

ذرائع کے مطابق جمعرات کی شام اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں گھر گھر تلاشی کے  نام پر روایتی لوٹ مار کرتے ہوئے راس العامود س کے رہائشی 34 سالہ سابق اسیرمراد کمال علیان کو  جو چند ہفتے قبل جزیرہ نما النقب کی صحرائی جیل سے چار ماہ کی انتظامی قید میں رکھنے کے بعد رہا  ہوکر آیا تھا  کو مسجد اقصیٰ کے باب الاسباط سے گرفتارکرلیا۔

دوسری جانب صیہونی فوج نے چھاپہ ماراور گھرگھر تلاشی کے دوران  لوٹ مار اور مکینوں پر تشدد کے خلاف مزاحمت کرنے پر مسجد اقصیٰ کے محافظ الشرباتی کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایااور اس کی متعدد ہڈیاں توڑ دیں  اور گرفتارکرکے اپنے ہمراہ لے گئے ۔

قابض فوج نے مسجد اقصیٰ سے ایک سابق اسیر اور سماجی کارکن نظام ابو رموز کو حراست میں لے لیا۔

Tags: الاسباطصیہونی فوجفلسطینی گرفتارمراد کمال علیانمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.