• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 11 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ بیت المقدس: صیہونی فوج کی کارروائیاں، متعدد فلسطینی گرفتار

پیر 01-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ بیت المقدس: صیہونی فوج کی کارروائیاں، متعدد فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  قابض صہیونی فوج نےمقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے کے شہروں میں گھر گھر تلاشی کے دوران بچوں اور سابق اسیران سمیت متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا۔

مقبوضہ فلسطین  میں قابض صیہونی فوج نے مسلسل چھاپے  اور گرفتاریوں   کا بازار گرم رکھا ہے جس کے نتیجے میں آج صبح مختلف علاقوں میں گھر گھر  تلاشی کی کارروائیوں کے  دوران الخلیل شہرسمیت  الجلزون پناہ گزین کیمپ سے چار بچوں  اور ایک طالب  علم کو حراست میں  لیا جبکہ  غرب اردن کے شمالی شہر نابلس اور القدس سے بھی متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔

طولکرم میں اسرائیلی فوج نے گھر گھر تلاشی کے دوران روایتی لوٹ مار کرتے ہوئے شہر میں اسلامی تحریک مزاحمت  (حماس) کے رہنما ایاد ناصر کو خود کو صیہونی حکام کے حوالے کرنے کا نوٹس بھی جاری کیا ۔

واضح رہے کہ ایاد ناصر کئی ہفتوں تک عباس ملیشیا کی جیلوں میں قید بھی رہے ہیں ۔

Tags: ایاد ناصرصیہونی فوجعباس ملیشیافلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.