• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ بیت المقدس: صیہونی فوج اور فلسطینیوں کے درمیان ایک بار پھر جھڑپیں

جمعرات 29-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ بیت المقدس: صیہونی فوج اور فلسطینیوں کے درمیان ایک بار پھر جھڑپیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینی طبی رضاکار لوئی جعافرہ کی گھر میں نظر بندی کے بعد سرے عام تشدد اور گرفتاری کے خلاف فلسطینی نوجوانوں نے قابض فوج کے خلاف احتجاج کیا، مظاہرین کو منتشر کرنےکیلئے اسرائیلی فوجیوں نے آنسوگیس اور ربڑ کی گولیاں چلائیں۔

گذشتہ رات فلسطینی طبی رضا کار جوئی جعافرہ کی گرفتاری کے بعد مقبوضہ بیت المقدس سمیت مغربی کنارے میں ایک بار پھر فلسطینی نوجوانوں اور قابض صیہونی فوجیوں کے درمیان پرتشدد جھڑپیں شروع ہوگئیں ہیں جس میں دو صیہونی فوجیوں اور متعدد فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

فلسطینی مظاہرین  نے باب العامود پرقابض فوج کے خلاف احتجاج میں مصروف تھے اس دوران مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے اسرائیلی فوجی کی جانب سے بھرپور طاقت کا مظاہرہ کیا گیا، آنسو گیس کی شیلنگ اور ربڑ کی گولیاں چلائی گئیں جس کے نتیجےمیں متعدد فلسطینیوں کے زخمی ہونے کے اطلاعات ہیں، ردعمل میں فلسطینی نوجوانوں نے قابض فوجیوں پر پیٹرول بموں سے حملہ کیا اور پتھراؤ کیا جس سے دو صیہونی فوجیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

اس کے بعد مقبوضہ بیت المقدس اور غرب اردن کے مختلف علاقوں میں فلسطینی نوجوانوں نے قابض فوجیوں پر حملے کئے جس سے حالات ایک بار پھر کشیدہ ہوگئے ہیں، صیہونی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس او ر مختلف شہروں کے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرکے تلاشی کے نام پر روایتی لوٹ مار شروع کردی ہے۔

Tags: بیت العامودبیت المقدسجھڑپیںصہیونی فوجصہیونیئزمغرب اردنمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.