• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی فوجی کارروائی میں بےگناہ فلسطینی گرفتار  

بدھ 06-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی فوجی کارروائی میں بےگناہ فلسطینی گرفتار  
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )العیسویہ میں غاصب  فوج نے  ایک اور فلسطینی نوجوان کو بے بنیاد الزامات لگا کر اغوا کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

ذرائع کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس  میں قابض صہیونی فوج کی جانب سے آج صبح العیسویہ  کے رہائشی فلسطینی نوجوان کو تلاشی کے بہانے روکا اور حراست میں  لیتے ہوئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

عینی شاہدین کے مطابق صہیونی فوج نےاکرم عبید نامی فلسطینی نوجوان کو اس وقت حراست میں لیا گیا جب وہ اپنے روزگار کے لیے گھر سےنکل کر کچھ ہی فاصلے پر پہنچا تھا۔

واضح رہے کہ صہیونی فوج کی جانب سےفلسطینی باشندوں  کے گھروں پر حملہ اور بلا جواز کارروائیاں روزانہ  کا معمول بن گیا ہے  جس کے ذریعے مقامی باشندوں کو  تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔

Tags: العیسویہصہیونی فوجی کارروائیاںصہیونیئزمقابض ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.