• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 13 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی فوج کا اسلامک اوقاف کے عہدےدارکے گھر پر دھاوا

جمعرات 07-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی فوج کا اسلامک اوقاف کے عہدےدارکے گھر پر دھاوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض فوج نے پر تشدد کارروائی میں گھر  کی املاک کو شدید نقصان پہنچاتے ہوئے تباہ کردیا اوقاف کے ملازم کو  جابرانہ حراست میں لیتے ہوئے تشدد کا نشانہ بنایا۔

تفصیلات کےمطابق گزشتہ روز قابض صہیونی فوج کی مسلح نفری کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصی کے جنوب میں واقع سلوان قصبے سے تعلق رکھنے والے اسلامک اوقاف کے عہدیدار یوسف الرشق کے گھر پر گھاوا بول کر املاک کو شدید نقصان پہنچاتے ہوئے ان کے اہل خانہ کو ہراساں کیا جبکہ یوسف کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے بغیر کسی جرم کے حراست میں لیتے ہوئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

واضح رہے کہ صیہونی فوج چند روز قبل اسلامک اوقاف کےنائب ڈائریکٹر اور اسرائیلی زندان میں 19 سا ل بغیر کسی جرم کے قیدکاٹنے والےمالک ناجح بکیرات کےوالد الشيخ ناجح بكيرات کو بھی گرفتار کیا تھا۔

 

Tags: اسلامک اوقافسلوان قصبہصہیونی فوجصہیونیئزممقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.