• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ بیت المقدس: اریحا سٹی میں جمعرات تک مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان  

بدھ 22-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ بیت المقدس: اریحا سٹی میں جمعرات تک مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان  
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) اریحا سٹی کے گورنرنے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث آج شام دس بجے سے جمعرات تک کیلئے شہر میں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مقبوضہ بیت المقدس کے شہر اریحا کے گورنر جهاد أبو العسل نے ملک میں کورونا وائرس کی  تیزی سے خراب ہوتی صورتحال کےپیش نظر آج  رات سے جمعرات کی رات تک  مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کرتےہوئے  عوام سے گھروں میں رہنے کی اپیل کی ہے ۔

انھوں نے بتایا کہ شہر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 144 متاثرین کی تصدیق کی گئی ہے  جو کسی صورت بھی اطمینا بخش نہیں ہے۔

Tags: اریحاجهاد أبو العسلکورونا وائرسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.