• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مغربی کنارے میں صہیونی آباد کاروں کے پر تشدد حملے

جمعرات 31-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مغربی کنارے میں صہیونی آباد کاروں کے پر تشدد حملے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مذہبی جنونی آبادکار وں نے فلسطینی باشندوں کو لوٹ مار کا نشانہ بنایا اور پتھراؤ میں درجنوں گاڑیوں کو تباہ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز قابض صہیونی ریاست میں فوجی سرپرستی میں مذہبی جنونی صہیونی آباد کاروں کی جانب سے مغربی کنارے میں فلسطینی املاک کو نشانہ بنایا گیا ۔

شرپسند صہیونی آبادکاروں کےگروہ  نے علاقے میں داخل ہوکر فلسطینی باشندوں کی دکانوں میں لوٹ مار کی تاہم پتھراؤ کر تے ہوئےدرجنوں گاڑیوں کے شیشے توڑ دیےجس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر فلسطینوں کی املاک کو نقصان ہوا تاہم علاقہ مکینوں کی جانب سے شرپسند عناصر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں مقامی افراد نے صہیونی آبادکاروں اور قابض ریاست کے خالف شدید نعرے بازی کی ۔

Tags: بیت المقدسصہیونی آبادکارصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.