• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسجداقصیٰ کی بےحرمتی،اردن کی شدید مذمت

جمعرات 12-12-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مسجداقصیٰ کی بےحرمتی،اردن کی شدید مذمت
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  اردن نے ریاستی سرپرستی میں یہودی آبادکاروں اور یہودی مذہبی جنونیوں کی مسجد اقصیٰ پر دھاوؤں اور قبلہ اول کی مسلسل بے حرمتی پر شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی  حکومت ذمہداروں کے خلاف کارروائی کرے۔

اردن کے وزارت خارجہ کے ترجمان سفیان قضاء کی جانب سے جاری بیان میں  کہا گیا ہے کہ یہودی جنونیوں کی جانب سے اسلامی مقدس مقامات کی بے حرمتی دنیا بھر کے کروڑوں مسلمانوں کومشتعل کرنے کا باعث بن رہی ہیں  انھوں نے کہا کہ  اردن نے سفارتی آداب کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے اسرائیل سے احتجاج کیا اور اور اس اقدامات میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

دوسری جانب اردن کے زیر انتظام اسلامی  آثار قدیمہ  کے سربراہ عرفات عمرو نے غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  کہا ہے کہ  گزشتہ روز سیکڑوں یہودی مذہبی جنونی  پولیس کے حفاظتی حصار میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے جس پر میں  نے اس موقع پر پولیس کے سربراہ سے سوال کیا کہ کیا آپ نے القدس میں  موجود محکمہ اوقاف سے اجازت حاصل کی ہے تو اس نے جواب دیا کہ میں تم کو کبھی مسجد میں داخل ہونے کے قابل نہیں چھوڑوں کا۔

Tags: سفیان قضاءقبلہ اول کی بےحرمتیمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.