• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسجد اقصیٰ میں 40 ہزار فلسطینیوں نے نماز جمعہ ادا کی

ہفتہ 04-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مسجد اقصیٰ میں 40 ہزار فلسطینیوں نے نماز جمعہ ادا کی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی ریاست کی جانب سے عائد پابندیوں کے باوجود 40 ہزار فلسطینیوں نے گزشتہ روز مسجدا قصیٰ  میں  نماز جمعہ ادا کی ۔

مقبوضہ بیت المقدس کے محکمہ اسلامی اوقاف نے بتایا کہ صیہونی ریاست کی جانب سے فلسطینیوں پر عائد پابندیوں کے باجود گزشتہ روز تقریبا 40 ہزار کے لگ بھک فلسطینیوں نے قبلہ اول مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کی ادائیگی کی ۔

واضح رہے کہ قابص صیہونی ریاست کی جانب سے مسجد اقصیٰ میں بڑے اجتماعات پر پابندی عائد ہے اور فلسطینیوں کو نماز جمعہ سے روکنے کیلئے اسرائیلی فوج اور پولیس نے علی الصبح سے ہی مسجد اقصیٰ کی جانب کی سڑکوں پر رکاوٹیں کھڑی کرکے بند کردیے تھی جبکہ نماز کیلئے جانے والوں کی گرفتاریاں بھی کی تھی تاہم اس پابندی کے باوجود 40 ہزار فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کی ادائیگی کی۔

Tags: صیہونی ریاستقبلہ اوّلمحکمہ اسلامی اوقافمسجد اقصیٰنماز جمعہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.