• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 27 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسجد اقصی کے دروازوں پر صہیونی پولیس کا پہرہ

جمعہ 29-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مسجد اقصی کے دروازوں پر صہیونی پولیس کا پہرہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی مسلمانوں کو جمعہ کے خطبے میں شریک نہ ہونے دینے کے لیےقابض حکام نے مسجد کے ہر دروازے پر پولیس تعینات کردی۔

ذرائع کے مطابق آج جمعہ کے مبارک دن قابض ریاست میں صہیونی حکام کی جانب سے صبح سے ہی فلسطینی باشندوں کو مسجد اقصی میں داخل ہونے پر پابندی عائد کرتے ہوئےصہیونی پولیس تعینات  کردی گئی ہے جس کے بعد سے بغیر کسی وجہ کے نمازیوں کو مسجد میں داخل ہونے سے روکا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ قابض ریاست اسرائیل میں صہیونی فوج اور حکام  فلسطینی باشندوں کو مسجد اقصی سے دور رکھنے کے لیے مختلف بہانوں سے پریشان کرتے رہتے ہیں البتہ کورونا وائرس کے خطرات کا بہانہ بناکر نمازیوں کے لیے بند کی گئی مسجد اقصی کو  2 ہفتہ قبل ہی دوبارہ نمازیوں کے لیے کھولا گیا ہے تاہم آج جمعہ کے روز خطبے سے پہلے پھرایک بار صہیونی پولیس کے پہرے میں مسلمانوں کے مسجد میں داخلے پر پابندی لگادی گئی ہے۔

Tags: صہیونی پولیسصہیونیئزمقابض ریاستمسجد اقصیٰمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.