• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسجد اقصٰی کے امام الشیخ عکرمہ صبری صہیونی حراست میں

بدھ 10-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مسجد اقصٰی کے امام الشیخ عکرمہ صبری صہیونی حراست میں
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج نے امام مسجد کو اس وقت حراست  میں لیا ہے جب انہوں نے  اگلے روز مسجداقصٰی سےمنسوب اسلامی تاریخ کی مقدس  شب معراج  میں مسجد میں مسلمانوں  کے اجتماع کا مطالبہ کیا تھا۔

فلسطینی میڈیا ذرائع کے مطابق آج  صبح اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے امام الشیخ عکرمہ صبری کو شہر کے الصوانہ محلے میں واقع ان کے  گھر پردھاوا بول کر حراست میں لے لیا۔

مسجد اقصٰی کے امام کو اس سے قبل بھی قبلہ اول سے تعلق رکھنے کی پاداش میں متعدد مرتبہ صہیونی زندانوں میں قید کیا جا چکا ہے۔

میڈیا ذرائع نے بتایا کہ درجنوں  فوجیوں نےالصوانہ محلے میں واقع الشیخ عکرمہ صبری کے گھرسے انہیں مسلمانوں کے مقدس  دن کی  تعطیل سے صرف ایک دن پہلےصہیونی فوج نے گرفتار کیا  ہے جس کا مقصد انہیں مسجد اقصٰی میں بڑی رات میں خطبے سے روکنا ہے۔

واضح رہے کہ صہیونی فوج نے امام مسجد کو اس وقت حراست  میں لیا ہے جب انہوں نے  اگلے روز مسجداقصٰی سےمنسوب اسلامی تاریخ کی مقدس شب معراج  میں مسجد میں مسلمانوں  کے اجتماع کا مطالبہ کیا تھا۔

Tags: اسدرائیلی زندانالشیخ عکرمہ صبریصہیونی فوجمسجد اقصیٰمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.