• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسجد اقصٰی پرعلی الصبح صہیونی شرپسندوں کا دھاوا

بدھ 24-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
Zionist-attack-Al-Aqsa-Mosque-

Zionist miscreants attack Al-Aqsa Mosque in the early morning

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی آباد کاروں کی شرانگیزیوں کا نشانہ بننے والے فلسطینیوں نے یہودیوں کی اشتعال انگیزی کا مقابلہ کرنے اور انہیں روکنے کی کوشش کی مگر قابض فوج نے فلسطینیوں کو بری طرح  تشدد کا نشانہ بنایا اور درجنوں فلسطینیوں کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کردیا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل میں مذہبی جنونی شرپسندوں کی جانب سے علی الصبح  قبلہ اول پر دھاوا بولتے ہوئے درجنوں صہیونی آبادکاروں نے اسرائیلی پولیس اور صہیونی فوج کی  سرپرستی میں  مسجد اقصٰی  کے صحنوں میں موجود فلسطینی مسلمانوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور قبلہ اول کے مقدس مقامات  کی بے حرمتی کی جس کے نتیجے میں قابض فوج نے مسجد کے پھرے داروں کو زدوکوب کیا۔

 صہیونی آباد کاروں کی شرانگیزیوں کا نشانہ بننے والے فلسطینیوں نے یہودیوں کی اشتعال انگیزی کا مقابلہ کرنے اور انہیں روکنے کی کوشش کی مگر قابض فوج نے فلسطینیوں کو بری طرح  تشدد کا نشانہ بنایا اور درجنوں فلسطینیوں کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کردیا۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ یہودی آباد کاروں کی اشتعال انگیز یلغارکے باعث مسجد اقصیٰ میں کشیدگی پائی جار ہی ہےجبکہ مسجد اقصیٰ کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر صہیونی فوج اورپولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔

Tags: اسرائیلی غیر قانونی آباد کارصہیونی شر پسندقابض ریاست اسرائیلقبلہ اوّلمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.