• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسجد ابراہیمی اور اسکول کو بم سے تباہ کرنے کی خطرناک صیہونی سازش ناکام

پیر 15-04-2019
in خاص خبریں, فلسطین
0
مسجد ابراہیمی اور اسکول کو بم سے تباہ کرنے کی خطرناک صیہونی سازش ناکام
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی آباد کاروں کی فلسطینیوں کے ایک نئی شر انگیزی سامنے آئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق صیہونی آباد کاروں نے الخلیل میں مسجد ابراہیمی کے داخلی راستے کے قریب اور ایک اسکول کے باہر بم نصب کر دیے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی ذرائع نے بتایا کہ دسیوں صیہونی آباد کاروں نے مسجد ابراہیمی پر دھاوا بولا اور مسجد کے داخلی راستے کے باہر بم نصب کر دیا۔ بعد ازاں فلسطینی شہریوں کی نشاندہی پر مسجد کے قریب سے بم برآمد کیا گیا۔

ادھرغرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں ایک اسکول کے باہر بھی صیہونی آباد کاروں نے بم نصب کردیا۔ تاہم بم پھٹنے سے قبل ہی پکڑ لیا گیا اور دہشت گردی کی خطرناک سازش ناکام ہوگئی۔

Tags: آبادکاروںاسرائیلاسکولبمخطرناکدہشت گردیسازششر انگیزیصیہونیغرب اردنفلسطینمسجدمسجد ابراہیمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.