• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسئلہ فلسطین کے حل کے بغیر خطےمیں امن ممکن نہیں، اردنی وزیراعظم

منگل 12-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مسئلہ فلسطین کے حل کے بغیر خطےمیں امن ممکن نہیں، اردنی وزیراعظم
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اردن کے وزیراعطم  نے کہا ہے کہ تنازع فلسطین کو حل کیئے بغیر خطے میں امن اور استحکام کا خوب دیکھنا احمقانہ عمل ہے۔

اردن میں فلسطینی پناہ گزینوں کی  بہبود کی تنظیم کی جانب سے منعقدہ ویڈیو کانفرنس پر اپنے خیالات کا اظہار کرتےہوئے اردن کے وزیر اعظم بشر الخصاونہ نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین خطے میں عدم استحکام کی سب سے بڑی وجہ ہے اور اگر تنازع فلسطین کے حل کے بغیر کوئی خطےمیں کیا دنیا میں امن کی کوشش کرتا ہے تو یہ  مضحکہ خیزی سے زیادہ کچھ نہیں ہے ، مسئلہ فلسطین ے کے منصفانہ حل کے بغیر ، خطہ سلامتی یا استحکام سے لطف اندوز نہیں ہوسکتا۔

Tags: اردنی وزیراعظمبشر الخصاونہمسئلہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.