• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 27 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسئلہ فلسطین ترکی کیلئے سرخ لکیر ہے ،طیب اردوآن

منگل 24-09-2019
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
مسئلہ فلسطین ترکی کیلئے سرخ لکیر ہے ،طیب اردوآن
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ترکی کے صدر "رجب طیب اردوآن” نے کہا کہ  "مسئلہ فلسطین” ترکی کیلئے سرخ لکیر ہے، دنیا کی کوئی طاقت یا دھمکی ترکی کو فلسطین اور "مقبوضہ بیت المقدس”  کے حقوق کے تحفظ سے روک نہیں سکتی۔

نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت سے قبل ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب اروآن کا کہنا تھا کہ "ہم فلسطین اور مقبوضہ بیت المقدس کے حقوق کے تحفظ کے لیے کسی بھی  دھمکی اور دھونس کی پرواہ نہیں کریں گے "۔ القدس کا مسئلہ ان کے ملک کے لیے ایک سرخ لکیر ہے۔

ترکی کا خیال ہے کہ اس کا دفاع انسانی اقدار، انصاف اور امن کا دفاع ہے، انہوں نے مزید کہا کہ جس طرح ہم پہلے یہودیوں کے خلاف نازی نسل کشی کودیکھتے ہیں اسی طرح ہم غزہ کی پٹی میں ہونے والے قتل عام کو بھی اسی تناظر سے دیکھتے ہیں۔

اردوآن نے کہا "کچھ لوگوں کی ناراضگی کے باوجود  ہم سعودی صحافی جمال خاشقجی  کے قتل اورمصر کے سابق صدر محمد مرسی کی ہلاکت کے معاملے  حقائق کی تلاش جاری رکھیں گے۔”

Tags: "رجب طیب اردوآن"ترک صدرمسئلہ فلسطینمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.