• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مریض فلسطینی نوجوان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 8روز کی توسیع

جمعرات 20-02-2020
in خاص خبریں, رپورٹس, صیہونیزم, فلسطین
0
مریض فلسطینی نوجوان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 8روز کی توسیع
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض ریاست کی صیہونی عدالت کی جانب سے گردوں کے مرض میں  مبتلا فلسطینی نوجوان  کو سنجیدہ نوعیت کے مرض کے باعث اسپتال میں داخل ہونے کے باوجود جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع مجرمانہ ذہنیت کی عکاسی ہے۔

تفصیلات کے مطابق قابض صیہونی ریاست کی فوجی عدالت عوفر عوفر نے غرب اردن کےجنوبی شہر بیت لحم کے نواحی علاقے بیت فجارکے رہائشی 21 سالہ مریض فلسطینی نوجوان محمد علی طقاطقہ جو گردوں کی  شدید تکلیف میں مبتلا ہے اور اس کا ایک ہفتے میں تین بار ڈائلائیسز کیا جاتا ہے کے جوڈیشل ریمانڈ میں 8 روز کی توسیع کردی ہے۔

واضح رہے کہ طقاطقہ کو اس وقت الرملہ جیل اسپتال میں منتقل کیا گیا ہے جہاں اس کی حالت کافی خطرناک ہے،  گردوں میں شدید تکلیف کی وجہ سے ایک ہفتے میں تین بار اسے ڈائیلائسز کے عمل سے گذرنا پڑتا ہے۔

Tags: بیت فجارڈائلائیسزصیہونی عدالتعوفرفوجی عدالتمحمد علی طقاطقہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.