• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مریخ پر ہیلی کاپٹر بھیجنے والی ٹیم میں شامل فلسطینی انجینئر

پیر 03-05-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
مریخ پر ہیلی کاپٹر بھیجنے والی ٹیم میں شامل فلسطینی انجینئر
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) لوئے ال بائسیونی نے کہا کہ جس دن ہمارا تیار کیا گیا ہیلی کاپٹر مریخ پر لینڈ کیا تب مجھے بہت اطمینان پہنچا۔ میں اس تاریخ کا حصہ بن گیا جس کے بارے میں پہلے کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے معروف خلائی ادارے ناسا کی جانب سے حال ہی میں مریخ پر ہیلی کپٹر کی پرواز اور اس کی تخلیق کرنے والی ٹیم میں ایک فلسطینی انجینئر بھی شامل تھا۔

رپورٹ کے مطابق لوئے ال بائسیونی کی پیدائش غزہ میں ہوئی اور وہ اب امریکہ کی ریاست کیلیوفورنیا میں رہتے ہیں۔

اس کامیاب مشن کے حوالے سے ان کا کہنا ہے کہ یہ محض صرف ایک آئیڈیا تھا کہ مریخ پر ہم پرواز کر سکتے ہیں،  اس کے لیے ہم نے ایک کھلونا نما ائیر کرافٹ تیار کیا جس کے خصوصی لیبارٹری میں متعددٹیسٹ کیے گئےجس کے بعد ہم ایک ایسا ماڈل بنانے میں کامیاب ہوئے جو کہ مریخ کی فضا میں اڑ سکتا تھا۔

مقبوضہ فلسطینی محصور علاقے  غزہ میں پیدا ہونے والےامریکی ریاست کیلی فورنیا کے رہائشی فلسطینی انجینئر  لوئے ال بائسیونی نے کہا کہ جس دن ہمارا تیار کیا گیا ہیلی کاپٹرمریخ پر لینڈ کیا تب مجھے بہت اطمینان پہنچا کہ  میں اس تاریخ کا حصہ بن گیا جس کے بارے میں پہلے کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔

Tags: انجینئرخلائی ادارےکیلی فورنیامقبوضہ فلسطینناساہیلی کاپٹر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.