• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مراکش میں صیہونی ریاست کے سفارتخانے کا افتتاح

بدھ 27-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
مراکش میں صیہونی ریاست کے سفارتخانے کا افتتاح
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی وزارت خارجہ نے مراکش کے دارالحکومت رباط میں سفارت خانے کی عمارت کا افتتاح کر دیا ہے، جلد سفارتی سرگرمیوں کا آغاز کیا جائے گا۔

صیہونی ریاست کے ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ افریقی عرب ملک مراکش نے مقبوضہ فلسطین پر قابض صیہونی ریاست کے  ساتھ تعلقات معمول پرلانےکے بعد گذشتہ  روز  مراکش کے دارالحکومت رباط میں  اسرائیلی سفارتخانے کا افتتاح کیا ہے  اس سلسلے میں  مراکش کیلئے اسرائیلی سفیر ڈیوڈ گوفرین پہلے ہی رباط پہنچ چکے تھے ۔

اسرائیلی  ٹی وی چینل       8 نے اپنی رپورٹ میں اسرائیلی سفیر کے  حوالے سے لکھا ہے کہ  ڈیوڈ گوگرین  کا کہنا ہے کہ مراکش نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کیلئے بہت تیزی سے کام کیا ہے ، بہت جلد دونوں ممالک کے درمیان سفارتی سرگرمیاں    شروع ہوجائیں گی ۔

Tags: اسرائیلڈیوڈ گوفرینصیہونی ریاستمراکش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.