• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مذہبی جنونی آباد کاروں کا بیت المقدس کی مرکزی سڑک پر گھیراؤ

جمعہ 01-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مذہبی جنونی آباد کاروں کا بیت المقدس کی مرکزی سڑک پر گھیراؤ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض ریاست میں صہیونی مذہبی جنونی دہشت گردوں کی ہرجگہ من مانیاں،فلسطینیوں کی زندگیاں لاتعداد مسائل کا شکار

ذرائع کے مطابق آج صبح مقبوضہ بیت المقدس کے جنوب مشرقی قصبے المنیا میں شرپسند یہودی آباد کاروں نے اپنی گاڑیاں کھڑی کر کے مرکزی سڑک بندکردی جس کےنتیجے میں  سڑک کو مکمل طور پر بلاک کر تے ہوئے صہیونی آباد کاروں  نے فلسطینی باشندوں سمیت ان کی گاڑیوں کو لاٹھیوں کی مدد سے نشانہ بنایا ۔

صہیونی آباد کاروں کے گروہ کی جانب سے  شناخت کے بعد فلسطینی باشندوں کی گاڑیوں کو روکا گیا تاہم مزاحمت کے نتیجے میں آباد کاروں نے متعدد افراد کی گاڑیوں پر پتھراؤ کرتے ہوئے گاڑیوں کے شیشے توڑ ڈالے۔

واضح رہے کہ قابض ریاست میں مذہبی جنونی صہیونی آباکار روزانہ کی بنیاد پر فلسطینی علاقوں میں گھس کر دہشت گردی مطاتے ہیں تاہم قابض ریاست کی جانب سے تعینات پولیس اور فوجی نفری صہیونی آبادکاروں کو مکمل تحفظ فراہم کرتی ہے۔

Tags: صہیونی آباد کارقابض ریاستقصبہ المنیامقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.