• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مذاکرات سے پہلے غرب اردن کے الحاق کے فیصلے کو واپس لینا ہوگا، حسین الشیخ

ہفتہ 27-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مذاکرات سے پہلے غرب اردن کے الحاق کے فیصلے کو واپس لینا ہوگا، حسین الشیخ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) تحریک فتح کی سنٹرل کمیٹی کے رکن کا کہنا ہے کہ اسرائیل سے مذاکرات اس وقت تک نہیں ہوسکتے جب تک فلسطین پر ناجائز قبضے کو ختم نہیں کیا جاتا۔

تحریک فتح کی سنٹرل کمیٹی کے رکن حسین الشیخ نے   صہیونی ریاست کے  وزیردفاع اور سابق آرمی چیف بینی گینٹز  کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش  پر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ  صہیونی ریاست میں سے جو بھی شخص  مذکرات پر رضا مندی ظاہر کرے اس کو پہلے فلسطینی علاقوں سے ناجائز قبضے کو ختم کرنے کا سوچنا چاہئے ، مذاکرات فلسطین پر اپنے ناجائز قبضے کو تسلیم کرانے کیلئے نہیں ہوسکتے ۔

انھوں نے کہا کہ مذکرات کی بات کرنے والوں کو یہ سوچنا چاہئے کہ پہلے سے دستخط شدہ معاہدوں پر عمل کیسے ہوتا ہے ، ہم کسی بھی ایسے شخص سے مذاکرات کی کوئی خواہش نہیں رکھتے جس کو اپنے کئے گئے وعدوں اور معاہدوں کا پاس نا ہو جو بین القوامی قوانین کی دھجیا ں اڑاتا ہوں ۔

واضح رہے کہ اسرائیلی وزیردفاع اور سابق اسرائیلی آرمی چیف بینی گینٹز نے گزشتہ روز اپنے بیان  میں کہا تھا کہ اگر فلسطینی امن مذاکرات کی درخواست کرتے ہیں تو وہ فوری طورپر اس کیلئے تیار ہیں ۔

Tags: امن مذاکراتبینی گینٹزحسین الشیخصہیونی ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.