• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

لاطینی امریکا کا اسرائیل پر پا بندی کا مطالبہ قابل تحسین ہے، حماس

پیر 06-07-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
لاطینی امریکا کا اسرائیل پر پا بندی کا مطالبہ قابل تحسین ہے، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ )     حماس کا کنا ہے کہ عالمی برادری کو اسرائیلی جرائم کی روک تھام کے لیے لاطینی امریکا کے ملکوں کے اقدام کی حمایت کرتے ہوئے اسرائیلی جرائم پر  نکیل ڈالنی چاہیے۔

اسلامی تحریک مزاحمت  حماس  کے ترجمان حازم قاسم کی جانب سے جاری ایک بیان میں  لاطینی امریکا کے ممالک کے 300 سےزائد سیاسی ، سماجی اور  دیگر اہم شخصیات  کی جانب سے اسرائیلی ریاست کے جرائم کی تحقیقات اور صہیونی ریاست پر پابندیوں کے نفاذ کے مطالبے کو قابل تحسین قرار دیا ہے۔

ترجمان حازم قاسم نے ایک بیان میں کہا کہ لاطینی امریکا کے ملکوں عہدیداروں کی طرف سے اسرائیل پرپابندیوں کے مطالبے پرمبنی پٹیشن پر دستخط خوش آئند اور قابل تحسین اقدام ہے۔ عالمی برادری کو اسرائیلی جرائم کی روک تھام کے لیے لاطینی امریکا کے ملکوں کے اقدام کی حمایت کرتے ہوئے اسرائیلی جرائم پر  نکیل ڈالنی چاہیے۔

Tags: اسرائیل پر پابندیاںحازم قاسمصہیونی ریاستلاطینی امریکا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.