• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

قیدیوں کےحوالےسےہمارےپاس ترپ کے پتےموجودہیں، مشیرالمصری

جمعرات 16-04-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
قیدیوں کےحوالےسےہمارےپاس ترپ کے پتےموجودہیں، مشیرالمصری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ہم قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے اپنی تیاریوں کا جائزہ لے رہے ہیں ، صیہونی دشمن اپنے فوجی  طاقت کے زور پر چھڑوانے کے قابل نہیں ، فلسطینی مزاحمت کاروں کے پاس ترپ کے پتے ہیں ہیں جو صیہونی حکام کو ہماری  شرائط کے مطابق قیدیوں کے  تبادلے کا معاہدہ مکمل کرنے پر مجبور کریں گے۔

"حماس کے سینئر عہدیدار مشیر المصری نے  کہا کہ انکی تحریک نے  متعدد ترپ کے پتے رکھے ہوئے ہیں  اور انہیں کسی بھی آنے والے تبادلہ معاہدے میں قابض رہنماؤں پر مزاحمت کی شرائط کو منوانے  کے لئے دباؤ ڈالنے کیلئے  استعمال کریں گے۔

انھوں نے کہا کہ حماس ایک بار پھر قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے پیشکش کو دہراتی ہے  تاہم  اس کے برعکس اگر صیہونی دشمن کو سازشی چال چلتا ہے تو بتا دینا چاہتے ہیں کہ دشمن کی تمام تر سازشی کوششیں غزہ میں قید صیہونی  فوجیوں کی آزادی کے لیے ناکافی ہیں۔

واضح رہے کہ غزہ میں  2014 میں اسرائیلی جارحیت کے دوران   حماس  نے صیہونی فوج کے دو فوجیوں کو قیدی بنا لیا تھا ، ان فوجیوں کے حوالے سے اسرائیل کا کہنا ہے کہ وہ مارے گئے ہیں اور حماس اپنے قیدیوں کی رہائی کیلئے ان کو اپنی قید میں رکھنے کا دعویٰ کرتا ہے جبکہ حماس کا کہنا ہے کہ  اس کے قبضے  میں دو فوجیوں خے علاوہ دو مزید صیہونی بھی ہیں جس مین ایک ایتھوپیائی اور ایک عرب  شامل ہے ۔

Tags: حماسصیہونی ریاستغزہمشیر المصریمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.