• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 17 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قبلہ اول کے دفاع میں فلسطینی نوجوان شہید

منگل 22-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قبلہ اول کے دفاع میں فلسطینی نوجوان شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) باب حطہ میں شہید ہونے والے بہادر  فلسطینی شہری کا  مسجد اقصیٰ میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کرنے اور  مذہبی اشتعال انگیزی  پھیلانے والے  صہیونیوں  کے لیے یہ   واضح پیغام ہے ۔

گزشتہ شب قابض صہیونی فوج کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کے  ایک دروازے باب حطہ  پرصہیونی فوجی آپریشن کےدوران نوجوان فلسطینی مجاہد  نے صہیونی فوجیوں کا مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا ۔

صہیونی فوج کی جانب سے  آئےدن مسجد اقصی کی حرمت پامالی کے خلاف فلسطینی  نوجوان کے ہاتھوں ایک صہیونی فوجی کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں تاہم  صہیونیوں پر فدائی حملہ کرنے والے بہادر  فلسطینی نوجوان نے قبلہ اول کی حرمت پر قربان ہو کر اسلامی سنہری  تاریخ میں اپنا رقم کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ باب حطہ میں بہادر فلسطینی شہری کا دشمن کا مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنا انتہا پسند یہودیوں کے لیے بھی واضح پیغام ہے جو روزانہ کی بنیاد پر مسجد اقصیٰ میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کرتے اور تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی اشتعال انگیزی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔

Tags: باب حطہبیت المقدسفلسطینی شہیدقابض صہیونی فوک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.