• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قبلہ اول پرصہیونی انتہا پسندوں کی ایک بار پھر یلغار

بدھ 01-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قبلہ اول پرصہیونی انتہا پسندوں کی ایک بار پھر یلغار
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ )مسجد کے مقدس مقامات کی حرمت کو نظرانداز کرتے ہوئے صہیونی شر پسندمسجد کے صحنوں میں آزادی کے ساتھ گھومتے رہے اور مقدس مقامات کی بےحرمتی کرتے رہے جس کے باعث نمازیوں اور صہیونی شرپسندوں کے درمیان جھڑپ میں کئی بے گناہ فلسطینیوں کو  پابند سلاسل کیا گیا

ذرائع کے مطابق  گزشتہ روز انتہا پسند صہیونیوں نے اسرائیلی دہشت گرد فوج کی مکمل حمایت سے  مسجد اقصی پر حملہ کیااور 61 انتہا پسند صہیونی مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے۔ مسجد  کے صحنوں میں گھومتے ہوئےصہیونی شرپسندوں نے مقدس مقامات کی بےحرمتی کی،  صہیونی حکومت کی جانب سے ان انتہا پسند صہیونیوں کی مکمل حمایت سے فلسطینی نمازیوں میں غصہ کی لہردوڑ گئی جس کے نتیجے میں نمازیوں اور صہیونی شرپسندوں کے درمیان جھڑپ شروع ہوئی۔

جھڑپ کے دوران کئی بے گناہ فلسطینیوں کو صہیونی فوج نے حراست میں لےکر  پابند سلاسل کردیا ہے

خیال رہےکہ حالیہ دنوں میں صہیونیوں کے ہاتھوں مسجد اقصیٰ کی توہین میں بد ترین اضافہ ہوا ہےاور فلسطینی نمازیوں کی دل آزاری تاحال جاری ہے۔

Tags: انتہا پسند صہیونیصہیونی فوجصہیونیئزمقبلہ اوّلمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.