• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض فوجی عدالت: فلسطینی کے مقدمے کی سماعت ملتوی

جمعرات 11-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
Occupied-military-court-adjourns-Palestinian-trial

Occupying military court adjourns Palestinian trial

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض فوج  نے فلسطینی نوجوان کے مقدمے کی سماعت کو بغیرکسی قانونی  وجہ  کے 2 ماہ کے لیے ملتوی کردیا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل میں صہیونی فوجی  عدالت کی جانب سے طولکرم  کےعلاقے کے رہنے والےمحمد یوسف مذید جنہیں بلا جواز کارروائی کےنتیجے میں صہیونی فوج نےان کے  گھرسے اغوا کیا تھااور بغیر کسی جرم کے انتظامی حراست میں شدید تشدد کا نشانہ بنایا تھا  صہیونی  عدالت میں جرم ثابت نہ ہونے کے باوجود رہائی نہیں دی گئی تھی البتہ مجبور فلسطینی کی قید میں مزید توسیع کر تے ہوئے قیدی کی سماعت کو 4 مئی 2021  تک بڑھا دیا ہے۔

واضح رہے کہ قابض ریاست میں صہیونی جیلوں میں قید متعدد بے گناہ فلسطینیوں  پر بنائے گئے جعلی مقدمات  کی پیشیاں روکی جاتی ہیں تاکہ  فلسطینی باشندوں کو قید کے دوران  تشدد کا نشانہ بنایا جا سکے،قابض ریاست کی اس  غیر منصفانہ  عدالت  کے خلاف دنیا بھر  سے انسانی حقوق کے علمبردار  ادارے آواز اٹھا رہے ہیں تاہم صہیونی ریاست میں فلسطینیوں پر جاری بد ترین مظالم  تاحال روکے نہیں جا سکے ہیں۔

Tags: اسرائیلی عدالتصہیونیئزمطولکرمفلسطینی قیدیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.