• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض فوج کا فدائی حملہ ناکام بنانے کادعویٰ

بدھ 19-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض فوج کا فدائی حملہ ناکام بنانے کادعویٰ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ انھوں  نےایک فلسطینی کو کو عین اس وقت گرفتار کیا جب وہ گھات لگا کر اسرائیلی فوج پر چاقوں سے حملہ کرنے کی تیاری کررہا تھا۔

اسرائیل کے معروف عبرانی اخبار یدیعوت احرونوت کے مطابق اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر الخلیل میں واقع تاریخی مسجد ابراہیمی کےقریب سے ایک فلسطینی فدائین کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ گھات لگا کر اسرائیلی فوجیوں پر چاقو سے حملے کی کوشش کررہا تھا ، گرفتار فلسطینی کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران قابض اسرائیلی فوج نے مسجد ابراہیمی کے قریب سے 5 فلسطینی نوجوانوں کو حراست میں لیا ہے۔

Tags: صیہونی فوجفدائی حملہفلسطینی فدائینمسجد ابراہیمیمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.